Ad Code

Responsive Advertisement

خیبر پختون خوا ہمیں ڈرائیور کی ملازمت کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں تازہ ترین اشتہار 2021

صوبہ خیبر پختون خوا محکمہ جنگلی حیات کے زیر نگرانی کنزرویٹو و  وائلڈ   لائف  مالاکنڈ سوات دفتر کے لیے ڈرائیور کی خالی آسامی کو پر کرنے کے لیے ضلع سوات کے مستقل باشندوں سے ہر لحاظ سے مکمل درخواستیں مطلوب ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار ڈرائیور کی آسامیوں کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

پاکستان میں تازہ ترین ملازمتیں روزانہ ، ہم آپ کوایجوکیشنسٹ پوائنٹ   بلاگ سپاٹ ڈاٹ کام کے ذریعے پاکستان کے تمام اخبارات کی روزانہ تازہ ترین معلومات لاتے ہیں۔ درخواست دہندگان اپنے صوبے (اسلام آباد ، پنجاب ، سندھ ، خیبر پختون خواہ  (کے پی کے) ، بلوچستان ، گلگت بلتستان  ، آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے متعلقہ صفحے پر جا سکتے ہیں۔

 

خیبر پختون خواہ

ملازمت کی جگہ

27 مئی 2021

پوسٹ تاریخ

30 مئی 2021

آخری تاریخ

آج نیوز

اخبار

پبلک سیکٹر آرگنائزیشن

ادارہ

نجی  ملازمت

ملازمت کی قسم

 

درخواست دینے کا طریقہ کار؟

 

درخواست کے ساتھ قومی شناختی کارڈ، ایل ٹی وی  (LTV) لائسنس کی تصدیق شدہ نقولات مورخہ 11 جون 2021 تک مطلوبہ پتہ پر بھیجی جا سکتی ہیں۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے